FREE SCHOOL RESOURCE STUDIO · NO ACCOUNT REQUIRED

Four free tools for every school

50 مفید AI پرامپٹس، نام یا ویب لنک کا QR، 10 خوبصورت سکول سرٹیفکیٹس اور اپنی مرضی کے فارم — سب براؤزر میں، بلا لاگ اِن۔

یہ عوامی ٹولز ہیں: حقیقی طالب علم یا والدین کا نجی ریکارڈ AI سروس یا عوامی فارم میں درج نہ کریں۔ QR جنریٹر کا QR **Campus Nabz کی محفوظ حاضری ID** نہیں ہوتا۔ سرٹیفکیٹ سکول کے استعمال کے نمونے ہیں؛ سرکاری پیدائشی دستاویز نہیں بناتے۔

50 Teaching Prompts · Prompt Library

سکول، کلاس اور موضوع لکھیں؛ پرامپٹ منتخب کرکے Copy کریں۔ پھر ChatGPT، Gemini یا اپنے پسندیدہ AI ٹول میں Paste کریں۔ پرامپٹس خود AI کو نہیں بھیجے جاتے۔

⬇ Principal / Gate Apps📘 مکمل رہنمائی0333-0333881 · WhatsApp